"الٰہی یہ تیرے پُراسرار بندے ,اسلامی تاریخ کی وہ شخصیات جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ سے جڑ کر رضی اللہ عنہ,رضی اللہ عنہم اور رحمت اللہ علیہم بنیں . انکے احوال زندگی سے چند صفحات"