- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
اسلامی تاریخ کی وہ شخصیات جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ سے جڑ کر رضی اللہ عنہم اور رحمت اللہ علیہم بنیں۔ انکے احوال زندگی سے چند صفحات۔
اس ویب سائٹ کو میرے والدین کے نام وقف کیا گیا ہے اس پر جو بھی اسلامی پیغام پہنچایا جائےگا وہ میرے والدین کے لئے صدقہ جاریہ ہو گا.
رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيْنِي صَغِيرًا
اے میرے رب میرے والدین پر رحم فرماجیسا کہ انھوں نے بچپن میں مجھ پر رحم فرمایا
آمین ثم آمین
اللہ تعالٰی میری اس چھوٹی سی کاوش کو قبول فرمائیں اور ہمارے دلوں کو اسلام کی روشنی سے روشن فرمائے۔ ہمیں اسلام کے پیغام کو دنیا بھر میں پھیلانے اور اس کی پیروی کرنے کی توفیق دیں۔
آمین ٹم آمین
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس